لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
منظر
- manzar
- मंज़र
معنی
سماں، نظارہ، تماشا، نظر پڑنے کی جگہ، حد نگاہ جو کچھ نظر میں آئے
آئینہ چپکے سے منظر وہ چرا لیتا ہے
تو سجاتا ہے بدن جب کبھی عریانی سے
"ایک رستے کی کہانی جو سنی پانی سے" سرفراز نواز کی غزل سے