لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
منسوب
- mansuub
- मंसूब
معنی
جسے نسبت دی گئی ہو، نسبت کیا گیا، نسبت رکھنے والا، متعلق
غم سے منسوب کروں درد کا رشتہ دے دوں
زندگی آ تجھے جینے کا سلیقہ دے دوں
"غم سے منسوب کروں درد کا رشتہ دے دوں" علی احمد جلیلی کی غزل سے