لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
مدفن
- madfan
- मदफ़न
معنی
وہ گڈھا جس میں مردہ دفن کیاجائے، دفن کی جگہ، قبر
کتنی پامال امنگوں کا ہے مدفن مت پوچھ
وہ تبسم جو حقیقت میں فغاں ہوتا ہے
"دل پہ وہ وقت بھی کس درجہ گراں ہوتا ہے" عامر عثمانی کی غزل سے