لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
پیچیدہ
- pechiida
- पेचीदा
معنی
بل کھایا ہوا، مڑا ہوا، پیچاں، لپٹا ہوا، مشکل
میں بھی اک معنیٔ پیچیدہ عجب تھا کہ حسنؔ
گفتگو میری نہ پہنچی کبھی تقریر تلک
"جب تلک تیر ترا آوے ہے نخچیر تلک" کی غزل سے