لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
نقش
- naqsh
- नक़्श
معنی
(قلم یا رنگوں سے کھینچا ہوا) خاکہ، نشان، نشانی
آج بھی نقش ہیں دل پر تری آہٹ کے نشاں
ہم نے اس راہ سے اوروں کو گزرنے نہ دیا
"زخم فرقت کو تری یاد نے بھرنے نہ دیا" اشہد بلال ابن چمن کی غزل سے