لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
شہکار
- shahkaar
- शहकार
معنی
بڑا کارنامہ، عظیم تخلیقی کارنامہ، کسی کام یا چیز کا بہترین نمونہ
اپنا شہکار ابھی اے مرے بت گر نہ بنا
دل دھڑکتا ہے مرا تو مجھے پتھر نہ بنا
"اپنا شہکار ابھی اے مرے بت گر نہ بنا" مصحف اقبال توصیفی کی غزل سے