لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
مقدور
- maqduur
- मक़्दूर
معنی
وسائل، ذرائع، طاقت، صلاحیت، اختیار
حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں
مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں
"حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں" مرزا غالب کی غزل سے