لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
پیمائش
- paimaa.ish
- पैमाइश
معنی
ناپ، ناپنے کا عمل، عمارتوں اور کھیتوں نیز زمینوں وغیرہ کی پیمائش
اس نے کی پہلے پہل پیمائش صحرائے نجد
قیس ہے دراصل اک مشہور پنواڑی کا نام
"زندگی ہے مختلف جذبوں کی ہمواری کا نام" سید ضمیر جعفری کی غزل سے