aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaaGzaat"
صابر کاغذ نگری
شاعر
احمد علی کہزاد
مصنف
کاغذ دکن بیورو، کرناٹک
ناشر
کاغذ پبلشرز، کرناٹک
کاغذی پیرہن، لاہور
بکھر بکھر سی گئی ہے کتاب سانسوں کییہ کاغذات خدا جانے کب کہاں اڑ جائیں
ہمیں جلا کے کوئی شب گزار سکتا ہےسڑک پہ بکھرے ہوئے کاغذات ہیں ہم لوگ
پڑھ رہا ہوں میں کاغذات وجوداور نہیں اور ہاں کا دفتر ہے
کئی جھمیلوں میں الجھی سی بد مزہ چائےاداس میز پہ دفتر کے کاغذات کا دکھ
سمیٹ بکھرے ہوئے کاغذات کو اپنےکوئی صدا تجھے واپس بلانے والی ہے
مقبول عام، ممتاز، ترقی پسند شاعر اور فلم نغمہ نگار۔ ہیر رانجھا اور کاغذ کے پھول کے گیتوں کے لئے مشہور۔
कागाکاگا
ہندی
کوّا، زاغ
काग्राکاگْرا
(ٹھگی) پہاڑی کوّا جس سے (عموماً ٹھگ شگون لیتے ہیں
बाग़ातباغات
عربی
پھلواری، گلزار، چمن
काग़ज़ातکاغَذات
کاغذ کی جمع، عموماً دستاویزات، تحریری شہادتیں
منتخب کاغذات عہد شاہجہاں
دفتر دیوانی، حیدرآباد
رسالۂ کاغذات کاروائی عدالت دیوانی فوجداری مع خطوط
مولانا سید محمد فیاض حسین سلیمان
قانون / آئین
ہدایت، ترتیب، کاغذات، دیہ، وار، وقت، بندوبست
نامعلوم مصنف
احکام و کاغذات
حمید احمد انصاری
جدید قواعد پٹواریان
مجموعہ کاغذات کاروائی
مفتی سید اعظم شاہ
کاغذات متعلق رزیولوشن گورنمنت ممالک مغربی و شمالی
دستور
کاغذات کارروائی
امیر حسن
کاغذ اور کینوس
امرتا پریتم
انتخاب
ناصر کاظمی کی ڈائری
حسن سلطان کاظمی
کاغذ کے سپرد
رئیس منظر
شاعری
کاغذ پر آسمان
شکیل جمالی
مجموعہ
کاغذ آتش زدہ
گوپی چند نارنگ
مضامین
کاغذ کی ناؤ
کرشن چندر
ناول
ورق ورق پہ ڈائری میں آنسوؤں کا نم بھی ہےیہ صرف بارشوں سے بھیگے کاغذات ہی نہیں
کاغذات اپنے اراضی کے لیے بیٹھے تھےیک بیک شور ہوا ملک نیا ملک بنا
کئی جھمیلوں میں الجھی سی بد مزا چائےاداس میز پہ دفتر کے کاغذات کا دکھ
زمیں کی خاک تو بکتی ہے کاغذات پہ اوربشر کی خاک کی بولی زبانی لگتی ہے
میں سارے کاغذات لے کے دیکھتا ہی رہ گیاثواب کوئی لے گیا عذاب کوئی لے گیا
نہ جانے کیا ہیں یہ دیمک زدہ سی تحریریںڈرا ڈرا سا ہے بوسیدہ کاغذات سے وہ
جتن سے رکھ ہمیں جب تک کہ با حیات ہیں ہمترے بدن کی ریاست کے کاغذات ہیں ہم
وہ سوچ کر کے چھوا ہوگا ان کو پرکھوں نےوہ کاغذات پرانے تلاش کرتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books