تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mausam-e-bahaar"
انتہائی متعلقہ نتائج "mausam-e-bahaar"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
mausam-e-bahaar
मौसम-ए-बहार مَوسَم بَہار
درختوں کی ہریالی اور پھولوں کے کھلنے کا موسم جو فروری سے اپریل تک رہتا ہے، بہار کا موسم، بہار کا زمانہ پھاگن (مارچ ۔ اپریل) کا مہینہ
عربی, فارسی
mausam-e-bahaar kii lak.Dii
मौसम-ए-बहार की लकड़ी مَوسَمِ بَہار کی لَکڑی
(جنگلات) لکڑی میں سالانہ حلقوں کا وہ حصہ جس میں بکثرت مسامات (پُرنیاں) ہوں جو اوائل موسم میں بنتا ہے ۔
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "mausam-e-bahaar"
مزید نتائج "mausam-e-bahaar"
نظم
موسم بہار
شعاع خورشید موسم گل سے ذرہ ذرہ ہے جلوہ پیرا
بہار گلشن کی آمد آمد منا رہا ہے چمن کا نقشہ