Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

کاتب اعمال / کراما کاتبین

ہرانسان کے ذاتی اعمال کوضابطۂ تحریرمیں لانے کے لیے خدا نے دو فرشتوں کومقررکررکھا ہے۔ یہ فرشتے انسان کے ہرعمل کوقلم بند کرتے ہیں۔ اصطلاح میں انہیں فرشتوں کو کراما کاتبین کہا جاتا ہے۔

مشہورہے کہ ایک فرشتہ اچھےاعمال تحریرکرنے کے لیےاوردوسرا برےاعمال تحریرکرنے کے لیے مقررہے۔ نیک اعمال تحریرکرنے والا فرشتہ دائیں کاندھے پراوربرے اعمال تحریر کرنے والا فرشتہ بائیں کاندھے پرہوتا ہے۔

اسی مناسبت سے ان فرشتوں کومونڈھوں کے فرشتے بھی کہا جاتا ہے۔ یہ فرشتے جس رجسٹرکےمیں انسانوں کے اعمال تحریر کرتے ہیں اسے نامۂ اعمال کہا جاتا ہے۔

پکڑے جاتے ہیں فرشتوں کے لکھے پرناحق

آدمی کوئی ہمارا دم تحریر بھی تھا

غالب

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY
بولیے