ضرب کلیم
ضرب عربی زبان کا لفظ ہے اس کے معنی مارنے کے آتے ہیں۔ ضرب کلیم کا تلمیحی سیاق عصائے موسیٰ سے وابستہ ہے۔ اس کی تفصیل عصائے موسیٰ یا عصائے کلیم کے تحت دیکھیں۔
بے معجزہ دنیا میں ابھرتی نہیں قومیں
جو ضرب کلیمی نہیں رکھتا وہ ہنر کیا
اقبال
ہزارچشمے ترے سنگ راہ سے پھوٹے
خودی میں ڈوب کر ضرب کلیم پیدا کر
اقبال
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.