aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
1960 اور 1970 کی دہائیوں کے دوران مشاعروں کے مقبول شاعر
وعدۂ شام فردا پہ اے دل مجھے گر یقیں ہی نہ آئے تو میں کیا کروں
ان کی جھوٹی تسلی کے طوفان میں نبض دل ڈوب جائے تو میں کیا کروں