aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
دیکھنے والے کو تیرے دیکھنے آتے ہیں لوگ
جو کشش تجھ میں تھی اب وو تیرے دیوانے میں ہے
ہم کون شناور تھے کہ یوں پار اترتے
سوکھے ہوئے ہونٹوں کی دعا لے گئی ہم کو
روشنی میں تری رفتار سے کرتا ہوں سفر
زندگی مجھ سے کہیں تیز نہ چلنے لگ جائے
تمہارے اظہار عشق سے دل میں تھوڑی ہلچل ہوئی ہے لیکن
تمہاری باتوں میں اس سے پہلے بھی آ چکا ہوں تمہیں پتا ہے
کہا میں نے کہ جنت پر رضائے دوست فائق ہے
رضائے دوست بولی بے خبر میں ہی تو جنت ہوں
Jashn-e-Rekhta 11th Edition | 29-30-31 Jan, 2027 Buy Tickets
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books