انیس سلطانہ کا تعارف
پیدائش : 02 Jul 1941 | بھوپال, مدھیہ پردیش
LCCN :n2017246197
انیس سلطانہ ۔پیدائش بھوپال ۔2 جولائ 1941.شاعرہ ، مزاح نگار اور محقق۔اردو اور فارسی میں ایم۔اے اور اردو میں پی ایچ ڈی بھوپال سے کی۔ وہیں مہارانی لکشمی بائ کالج میں استاد اور صدر شعبہء اردو رہیں ۔پانچ کتابوں کی مصنف ہیں۔
موضوعات
اتھارٹی کنٹرول :لائبریری آف کانگریس کنٹرول نمبر : n2017246197