Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Anwar Sabri's Photo'

انور صابری

1901 - 1985 | دلی, انڈیا

عالم ،دانشور،مجاہد آزادی اورخطیب،اپنی شاعری میں مستانہ روی اور صوفیانہ رنگ کے لیے معروف

عالم ،دانشور،مجاہد آزادی اورخطیب،اپنی شاعری میں مستانہ روی اور صوفیانہ رنگ کے لیے معروف

انور صابری کا تعارف

تخلص : 'انور'

اصلی نام : رونق علی شاہ

پیدائش : 10 May 1901 | پاکپتّن, پنجاب

وفات : 13 Aug 1985 | دیوبند, اتر پردیش

نام رونق علی شاہ۔ علامہ ، انور تخلص۔ ۱۰؍مئی ۱۹۰۱ء کو پاک پٹن میں پیدا ہوئے۔ دیوبند، ضلع سہارن پور ان کا وطن تھا۔ جیب حسن وحشی دیوبندی سے تلمذ حاصل تھا۔ ۱۳؍اگست ۱۹۸۵ء کو دیوبند میں انتقال کرگئے۔ 
بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد اول)،محمد شمس الحق،صفحہ:361

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے