aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Anwar Sabri's Photo'

انور صابری

1901 - 1985 | دلی, انڈیا

عالم ،دانشور،مجاہد آزادی اورخطیب،اپنی شاعری میں مستانہ روی اور صوفیانہ رنگ کے لیے معروف

عالم ،دانشور،مجاہد آزادی اورخطیب،اپنی شاعری میں مستانہ روی اور صوفیانہ رنگ کے لیے معروف

انور صابری

غزل 24

نظم 2

 

اشعار 31

ظلمتوں میں روشنی کی جستجو کرتے رہو

زندگی بھر زندگی کی جستجو کرتے رہو

میں جو رویا ان کی آنکھوں میں بھی آنسو آ گئے

حسن کی فطرت میں شامل ہے محبت کا مزاج

تمام عمر قفس میں گزار دی ہم نے

خبر نہیں کہ نشیمن کی زندگی کیا ہے

جینے والے ترے بغیر اے دوست

مر نہ جاتے تو اور کیا کرتے

آپ کرتے جو احترام بتاں

بتکدے خود خدا خدا کرتے

کتاب 8

 

آڈیو 10

تجدید_رسم_و_راہ_ملاقات کیجیے

تلخابۂ_غم خندہ_جبیں ہو کے پئے جا

دور_حاضر ہو گیا ہے اس قدر کم_آشنا

Recitation

"دلی" کے مزید فن کاروں

 

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے