Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Iqbal Sajid's Photo'

اقبال ساجد

1932 - 1988 | لاہور, پاکستان

مقبول عوامی پاکستانی شاعر ، کم عمری میں وفات

مقبول عوامی پاکستانی شاعر ، کم عمری میں وفات

اقبال ساجد

غزل 43

اشعار 36

دنیا نے زر کے واسطے کیا کچھ نہیں کیا

اور ہم نے شاعری کے سوا کچھ نہیں کیا

روئے ہوئے بھی ان کو کئی سال ہو گئے

آنکھوں میں آنسوؤں کی نمائش نہیں ہوئی

غربت کی تیز آگ پہ اکثر پکائی بھوک

خوش حالیوں کے شہر میں کیا کچھ نہیں کیا

مجھ پہ پتھر پھینکنے والوں کو تیرے شہر میں

نرم و نازک ہاتھ بھی دیتے ہیں پتھر توڑ کر

مرے گھر سے زیادہ دور صحرا بھی نہیں لیکن

اداسی نام ہی لیتی نہیں باہر نکلنے کا

کتاب 2

 

ویڈیو 7

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر

اقبال ساجد

اقبال ساجد

اقبال ساجد

اقبال ساجد

پتہ کیسے چلے دنیا کو قصر_دل کے جلنے کا

اقبال ساجد

رخ_روشن کا روشن ایک پہلو بھی نہیں نکلا

اقبال ساجد

سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاؤں_گا

اقبال ساجد

متعلقہ فن کاروں

"لاہور" کے مزید فن کاروں

 

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے