حنانہ برجیس پیشے سے ڈاکڑ ہیں، شاعری کے علاوہ افسانے بھی لکھتی ہیں۔ کشمیری شعرا کا کلام اردو اور انگریزی میں ترجمہ کیا ہے ۔ ان کا پہلا شعری مجموعہ ’خوشبوں کی وادی سے‘ ساہتیہ اکادمی نے 2004 میں شائع کیا۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.