عصمت چغتائی کی بچوں کی کہانیاں
کام چور
’’بیگم اب ہماری پنشن ہونے والی ہے، ذرا گھر کا خرچ کم کرو۔‘‘ ہمارے ابا میاں نے پنشن سے پہلے یہ مناسب سمجھا کہ ہماری اماں جان کو (جو ہمارے ابا میاں سے بھی زیادہ کھلے ہاتھ کی تھیں) اونچ نیچ سمجھا دیں۔ ’’اے ہے میں زیادہ خرچ کرتی ہوں تو اپنے ہاتھ میں گھر