aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
لاہور, پاکستان
نئی نسل کے معروف پاکستانی افسانہ نگار، اپنی طنزیہ اور مزاحیہ تحریروں کے لیے بھی معروف۔
31 اگست، آج خدا کی برسی ہے۔ آج سے ٹھیک پچیس سال پہلے میں نے خدا کو مار دیا تھا اور ہر سال خدا کی برسی بڑی دھوم دھام سے مناتا ہوں۔ کسی کو معلوم نہیں کہ یہ برسی کس کی ہے؟ کوئی نہیں جاتنا، معلوم صرف مجھے ہے کہ خدا کو میں نے مارا تھا۔ چھ سال کی عمر
"سنتے ہو" جون کی دوپہر میں ہر طرف ہو کا عالم تھا۔ ایسے میں ایک ہلکی، نرم و نازک پگڈنڈی نے نسبتاً بڑی،موٹی مگر مضبوط پگڈنڈی کو ہلایا "ہمار لاڈلا سڑک بنے کا چاہت ہے" "ای کا بکت ہے؟" "او موا کہت ہے کی او سہر جاکر بڑی سڑک بنے کا چاہت ہے" نازک پگڈنڈی
تم کون ہو؟ اندھیری رات میں فٹ پاتھ پر ایک ضعیف مگر بدہیت آدمی سے اس کے ساتھ ہی لیٹے دوسرے شخص نے پوچھا۔ سڑک کنارے آتی، جاتی گاڑیوں کی روشنی میں وہ بہت دیر سے اس بوڑھے کو دیکھ رہا تھا۔ بوڑھے کی سرخ آنکھوں میں ذہانت کی چمک تھی مگر چہرے سے وحشت ٹپکنے
اللہ میاں۔۔۔۔ میں رجو، بشیر کی بیوہ۔ پتہ ہے محلے کا مولوی آج جمعے میں کہہ رہا تھا کہ آپ شہ رگ سے زیادہ قریب ہیں، آپ سب کچھ دیکھ سکتے ہیں اور آپ ہر چیز پر قادر بھی ہیں۔ اللہ میاں کیا یہ سچ ہے؟ اس مولوی کی بات کا تو مجھے کوئی اعتبار نہیں۔ فضل بھائی
Sign up and enjoy FREE unlimited access to a whole Universe of Urdu Poetry, Language Learning, Sufi Mysticism, Rare Texts
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books