aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
1850 - 1928 | دلی, انڈیا
دلی کے آخری داستان گو۔ کئی داستانیں یادگار چھوڑیں، جن میں ’خلیل خاں فاختہ‘ اور ’داستان کانا باتی‘ اہم ہیں
یہ ان عورتوں کی کہانی ہے، جو ہر وقت اپنی شوہر کی برائیاں کرتی رہتی ہیں اور ان میں خامیاں تلاش کرتی ہیں۔ ایسی ہی عورتوں کے بارے میں کہا گیا ہے کہ انہیں سب سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیئے کہ آخر شوہر کیوں ان کے ساتھ برا برتاؤ کرتے ہیں؟ کیا وجہ ہے کہ شوہر اپنی بیویوں کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کرتے؟ بیویاں جب ان باتوں پر سنجیدگی سے غور کریں گی تو جان سکیں گی کہ برائی شوہروں میں نہیں بلکہ خود ان میں ہے۔
Sign up and enjoy FREE unlimited access to a whole Universe of Urdu Poetry, Language Learning, Sufi Mysticism, Rare Texts
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books