Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Nazish Partap Gadhi's Photo'

نازش پرتاپ گڑھی

1924 - 1984 | لکھنؤ, انڈیا

معروف ترقی پسند شاعراور سماجی کارکن

معروف ترقی پسند شاعراور سماجی کارکن

نازش پرتاپ گڑھی کا تعارف

تخلص : 'نازشؔ'

اصلی نام : محمّد احمد

پیدائش : 12 Jul 1924 | پرتاپ گڑھ, اتر پردیش

وفات : 10 Apr 1984 | لکھنؤ, اتر پردیش

نازش پرتاب گڑھی ترقی پسند تحریک سے وابستہ اہم شاعروں میں سے ہیں۔ وہ زندگی بھر عملی اور تخلیقی دونوں سطح پر تحریک کے نظریات کو عام کرنے اور ایک شاندار معاشرے کے قیام کی کوششوں میں لگے رہے۔ نازش نے خاصی مقدار میں ایسی نظمیں بھی کہیں جو وطن پرستی اور حب الوطنی کے جذبات سے مملو ہیں۔ ’اپنی دھرتی اپنی بات‘ ’خاکے اور لکیریں‘ ’متاع قلم‘ ان کے شعری مجموعے ہیں۔
نازش کی پیدائش 12 جولائی 1924 کو پرتاب گڑھ میں ہوئی۔ حصول معاش کے لئے وہیلر اینڈ کمپنی میں ریلوے بکس اسٹال کے ایجینٹ کی حیثیت سے کام کرتے رہے۔ 1984 لکھنؤ میں انتقال ہوا

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے