اسامہ امیر کے اشعار
عورت کے خال و خد پہ بہت داد ہو کہ یہ
میرے خدا کا شہرۂ آفاق شعر ہے
کب وہ پیغام رسا ہو کہ مجھے صبر نہیں
کاکل خم کے لئے شعر رقم کرتا ہوں
شہزادی اس دل کی شدت بڑھتی جاتی ہے
یہ ناراضی ختم کرو اور پھول قبول کرو
-
موضوع : ویلنٹائن ڈے