Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

ساجد امجد

1949 | کراچی, پاکستان

ساجد امجد کا تعارف

تخلص : 'ساجدؔ'

اصلی نام : ساجد علی خاں

پیدائش : 14 Apr 1949 | رام پور, اتر پردیش

نام ساجد علی خاں، ڈاکٹر او رتخلص ساجد ہے۔۱۴؍اپریل ۱۹۴۹ء کو رام پور میں پیدا ہوئے۔ (پہلے ساجد رام پوری لکھتے تھے)۔ ایم اے (اردو) کا امتحان پاس کیا۔ اس کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔گورنمنٹ پریمیئر کالج، کراچی میں تدریس سے وابستہ رہے۔ کراچی میں سکونت پذیر ہیں۔ ’’قافیہ پیمائی‘‘ کے نام سے ان کا شعری مجموعہ شائع ہوگیا ہے ۔ ان کی دیگر تصانیف کے نام یہ ہیں :’’بے شاخ‘(کہانیوں کا مجموعہ)، ’خدایان سخن‘(شعرا کے حالات پر مبنی کہانیاں)، ’اردو شاعری پر برصغیر کے تہذیبی اثرات‘۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:396

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے