Shaz Tamkanat's Photo'

شاذ تمکنت

1933 - 1985 | حیدر آباد, ہندوستان

حیدرآباد کے ممتاز شاعر

حیدرآباد کے ممتاز شاعر

تخلص : 'اطہر'

اصلی نام : سید مسلح ا لد یں

پیدائش : 31 Jan 1933 | حیدر آباد, تلنگانہ

وفات : 18 Aug 1985

نام سید مصلح الدین ، ڈاکٹر۔ ۲۱؍جنوری ۱۹۳۳ء کو حیدرآباد، دکن میں پیدا ہوئے۔ مخدوم محی الدین پر مقالہ لکھ کرڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ ۱۸؍اگست ۱۹۸۵ء کو حیدرآباد دکن میں انتقال کرگئے۔ ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں:’نیم خواب ‘، ’ورق انتخاب‘، ’تراشیدہ‘، ’بیاض شام‘۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:273

موضوعات