- کتاب فہرست 180305
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1979
ڈرامہ917 تعلیم341 مضامين و خاكه1360 قصہ / داستان1567 صحت104 تاریخ3264طنز و مزاح593 صحافت200 زبان و ادب1625 خطوط726
طرز زندگی30 طب969 تحریکات268 ناول4266 سیاسی350 مذہبیات4763 تحقیق و تنقید6513افسانہ2664 خاکے/ قلمی چہرے232 سماجی مسائل109 تصوف2007نصابی کتاب424 ترجمہ4193خواتین کی تحریریں5755-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1248
- دوہا49
- رزمیہ100
- شرح181
- گیت63
- غزل1258
- ہائیکو11
- حمد57
- مزاحیہ31
- انتخاب1578
- کہہ مکرنی6
- کلیات571
- ماہیہ20
- مجموعہ4863
- مرثیہ387
- مثنوی737
- مسدس44
- نعت587
- نظم1201
- دیگر84
- پہیلی14
- قصیدہ177
- قوالی16
- قطعہ67
- رباعی263
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات16
- سلام34
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی25
- ترجمہ74
- واسوخت24
احمد علی کا تعارف
پیدائش : 01 Jul 1910 | دلی
وفات : 14 Jan 1994
احمدعلی کا شمار سماجی حقیقت پسندی کے افسانے لکھنے والے اولین لوگوں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے اس وقت لکھنا شروع کیا جب اردو میں رومانیت زور پر تھی اور ادب کی ساری اصناف پر جذباتیت ،خیال پرستی اور رومانی انداز نظر غالب تھا۔ احمد علی کا پہلا اردو افسانہ ’مہاوٹوں کی ایک رات‘ کے نام سے ’ہمایوں‘ کے سالنامہ جنوری ۱۹۳۲ میں شائع ہوا۔پھر اسی سال چھپنے والی متنا زعہ کتاب’انگارے‘ میں بھی اس کو شامل کیا گیا، حالانکہ اشاعت کے فورا بعد فحاشی کے الزام میں انگارے کی ساری کاپیاں ضبط کر لیں گئیں
احمد علی یکم جولائی ۱۹۱۰ کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ مرزا پور اور اعظم گڑھ میں زیر تعلیم رہے۔علیگڑھ یونیورسٹی سے انٹر کیا۔ لکھنؤ یونیورسٹی سے انگریزی میں بی اے اور ایم اے کیا۔۱۹۳۱ سے ۱۹۴۱ تک لکھنؤ یونیورسٹی میں ہی انگریزی کے استاد رہے۔اسی زمانے میں بی بی سی کے نمائندے کی حثیت سے بھی کام کیا۔تقسیم کے بعد پاکستان چلے گئے اور ۱۹۴۸ تا ۱۹۶۰ حکومت پاکستان کی فارن سروس سے منسلک رہے۔ انہوں نے چین میں پاکستان کے پہلے سفیر کے طور پر خدمات انجام دیں۔۱۴ جنوری ۱۹۹۴ کو کراچی میں انتقال ہوا۔
احمد علی اردو اورانگریزی دونوں زبانوں میں لکھتے تھےاور دونوں میں ان کی ممتاز حثیت تھی۔ ان کا پہلا انگریزی ناول Twilight in Delhi کے نام سے شائع ہوا جو عرصے تک گفتگو کا موضوع رہا۔انگریزی نظموں کے دو مجموعے بھی شائع ہوئے۔غالب کی غزلوں کے انگریزی ترجموں کو بھی احمد علی کے اہم ترین کاموں میں شمار کیا جاتا ہے۔اردو افسانوں کے چار مجموعے شائع ہوئے۔’شعلے ‘’ہماری گلی‘’قید خانہ‘’موت سے پہلے‘۔مددگار لنک : | https://en.wikipedia.org/wiki/Ahmed_Ali_(writer)
موضوعات
join rekhta family!
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1979
-
