- کتاب فہرست 181552
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1653
طب565 تحریکات257 ناول3437 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی9
- اشاریہ5
- اشعار62
- دیوان1334
- دوہا61
- رزمیہ92
- شرح150
- گیت87
- غزل750
- ہائیکو11
- حمد32
- مزاحیہ38
- انتخاب1387
- کہہ مکرنی7
- کلیات635
- ماہیہ16
- مجموعہ4006
- مرثیہ332
- مثنوی680
- مسدس44
- نعت425
- نظم1017
- دیگر46
- پہیلی14
- قصیدہ143
- قوالی9
- قطعہ51
- رباعی257
- مخمس18
- ریختی17
- باقیات27
- سلام28
- سہرا8
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی20
- ترجمہ80
- واسوخت24
احمد سہیل کا تعارف
احمد سہیل، شاعر، ادیب، نقاد، نامور محقق، مقالہ نگار، مترجم ہیں۔ ایم۔ اے عمرانیات جامعہ کراچی سے کیا اور تقابلی ادب میں پی، ایچ، ڈی، ٹیکساس امریکا سے حاصل کی۔ ماہرعمرانیات اور ماہر جرمیات ہیں۔ ڈاکٹر احمد سہیل کے مضامین پاکستان، ہندوستان، بنگلہ دیش، کناڈا، امریکا، اسپین اوراسٹریلیا کے اہم ادبی رسائل میں شائع ہوتے رہتے ہیں۔
تصانیف : ’’جدید تھیٹر‘‘ 1985، ثقافت پاکستان، اسلام آباد، ’’ساختیات‘‘ 1999ء تاریخ نظریہ اور تنقید، نئی دہلی، بھارت، ’’تنقیدی تحریریں‘‘، 2004ء، ممبئی، بھارت۔ ’’تنقیدی مخاطبہ‘‘، 2017ء، ممبئی بھارت۔مددگار لنک : | https://www.humsub.com.pk/95232/ahmed-sohail/
موضوعات
اتھارٹی کنٹرول :لائبریری آف کانگریس کنٹرول نمبر : n84048976
join rekhta family!
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS
-
ادب اطفال1653
-