- کتاب فہرست 185975
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1973
طرز زندگی22 طب917 تحریکات298 ناول4765 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی13
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1460
- دوہا48
- رزمیہ108
- شرح199
- گیت60
- غزل1182
- ہائیکو12
- حمد46
- مزاحیہ36
- انتخاب1596
- کہہ مکرنی6
- کلیات691
- ماہیہ19
- مجموعہ5046
- مرثیہ384
- مثنوی836
- مسدس58
- نعت559
- نظم1245
- دیگر76
- پہیلی16
- قصیدہ189
- قوالی18
- قطعہ63
- رباعی296
- مخمس17
- ریختی13
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی30
- ترجمہ74
- واسوخت26
عالم مظفر نگری کا تعارف
عالم مظفر نگری
نام محمد اسحاق،عالم تخلص۔ تقریبا ۱۹۰۱ء میں موضع پڑانہ ضلع مظفر نگر میں پیدا ہوئے۔ دینیات،قرآن شریف، فقہ، حدیث ، تفسیر اور عربی کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد علم نجوم کی طرف راغب ہوئے۔ السنہ شرقیہ کے اعلا امتحانات الہ آباداور پنجاب یونیورسٹی سے پاس کیے او ر تدریس کا پیشہ اپنایا۔ شروع میں ایڈورڈ کالج میں استاد رہے۔ بعدازاں ۱۹۴۳ء میں استعفیٰ دے کر اسلامیہ کالج مظفر نگر میں اردو اور فارسی کے لکچرر ہوگئے۔ علم نجوم پر بڑی مہارت رکھتے تھے۔ اس موضوع پر ان کے مضامین اخبارات اور رسائل میں تواتر سے چھپتے رہے۔ الم مظفر نگری کو شعروادب سے فطری طور پر لگاؤ تھا۔ انھیں سیماب اکبرآبادی سے تلمذ حاصل تھا۔۲۸؍مئی ۱۹۶۹ء کو مظفرنگر میں انتقال کرگئے۔ ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں: ’سلسبیل‘، ’کوثر وتسنیم‘، ’سدرہ وطوبیٰ‘، ’آہنگ سرمدی‘(گیتا کا منظوم ترجمہ)، ’حجلۂ گل‘، ’معرکہ کربلا‘، ’تاریخ وادب‘ ۔’’آہنگ سرمدی‘‘ پر اترپردیش گورنمنٹ کی طرف سے انھیں ۱۵۰؍روپیہ ماہانہ آخر وقت تک ملتا رہا۔بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد اول)،محمد شمس الحق،صفحہ:365
join rekhta family!
-
ادب اطفال1973
-