- کتاب فہرست 178284
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں86
ادب اطفال1989
ڈرامہ919 تعلیم344 مضامين و خاكه1379 قصہ / داستان1584 صحت105 تاریخ3279طنز و مزاح607 صحافت202 زبان و ادب1705 خطوط738
طرز زندگی30 طب980 تحریکات272 ناول4300 سیاسی354 مذہبیات4755 تحقیق و تنقید6599افسانہ2680 خاکے/ قلمی چہرے242 سماجی مسائل109 تصوف2038نصابی کتاب451 ترجمہ4248خواتین کی تحریریں5831-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1278
- دوہا48
- رزمیہ100
- شرح181
- گیت63
- غزل1257
- ہائیکو11
- حمد52
- مزاحیہ31
- انتخاب1598
- کہہ مکرنی7
- کلیات581
- ماہیہ20
- مجموعہ4853
- مرثیہ386
- مثنوی746
- مسدس42
- نعت580
- نظم1193
- دیگر82
- پہیلی15
- قصیدہ182
- قوالی17
- قطعہ67
- رباعی272
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات17
- سلام34
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی26
- ترجمہ74
- واسوخت25
امان الحق بالاپوری کا تعارف
امان الحق بالا پوری بنیادی طور پر بچوں کے معروف شاعر ہیں۔ وہ یکم جولائی 1958 کو مہاراشٹر کے شہر بالا پور میں پیدا ہوئے۔ درس و تدریس سے وابستگی نے انہیں طفلی شاعری سے جوڑ دیا۔ ان کی تخلیقات میں معصوم ذہنوں کی نفسیات اور دلچسپیوں کو پیش نظر رکھا گیا ہے۔ ان کی تین کتابیں "رنگ ترنگ"، "منورنجن" اور "گل کاریاں" منظر عام پر آ چکی ہیں، جنہیں بالترتیب مہاراشٹر، بہار اور اتر پردیش اردو اکادمیوں کے انعامات سے نوازا جا چکا ہے۔ ان کی دو نظمیں صوبہ کرناٹک اور مہاراشٹر کے نصاب میں شامل کی گئی ہیں، جو ان کے فن کی پذیرائی کا ثبوت ہیں۔
موضوعات
join rekhta family!
-
کارگزاریاں86
ادب اطفال1989
-
