Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Amir Nazar's Photo'

عامر نظر

1990 | پٹنہ, انڈیا

عامر نظر کا تعارف

پیدائش : 16 Oct 1990 | پٹنہ, بہار

 

عامر نظر

پیدائش ـ 16 اکتوبر 1990

وطن ـ عظیم آباد بہار

عامر نظر نے میٹرک کی تعلیم 2006

آئی ایس سی 2008 میں

اور 2014 میں مولانا آزاد انجینئرنگ کالج عظیم آباد سے میکینکل انجینئرنگ مکمل کیا۔

فی الحال ریلائنس آئل ریفائنری میں میکینکل انجینئر کے عہدے پر فائز ہیں۔

شاعری سے لگاؤ تعلیم انجینئرنگ کے دوران ہوا اور اسی وقت سے شعر کہنا شروع کیا۔

عظیم آباد کے مشہور استاد و نئی تشکیلات کے معتبر شاعر قوسؔ صدیقی سے 2014 میں باضابطہ شرف تلمذ حاصل کیا۔

اس برس یعنی 2017 میں پہلا شعری مجموعہ ’’مرزاب‘‘ کے نام سے شائع ہوا ہے۔

عامر نظرکو جدید اور روایت کی آمیزش زیادہ پسند ہے

پسندیدہ شاعر میں، استاد قوسؔ صدیقی، اور شکیب جلالی ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے