Anis Dehlavi's Photo'

انیس دہلوی

1930 | دلی, ہندوستان

صحافی،شاعر،فکشن نویس،مدیرماہنامہ'فلمی ستارے'خواجہ احمد عباس کی فلم'پردیسی'کے علاوہ متعدد ڈراموں میں کردار اداکرچکے ہیں

صحافی،شاعر،فکشن نویس،مدیرماہنامہ'فلمی ستارے'خواجہ احمد عباس کی فلم'پردیسی'کے علاوہ متعدد ڈراموں میں کردار اداکرچکے ہیں

غزل 7

اشعار 11

جو دل باندھے وہ جادو جانتا ہے

مرا محبوب اردو جانتا ہے

چھین لیں خوشیاں مری آنکھوں سے میری نیند بھی

زندگی تو نے مجھے اب تک دیا کچھ بھی نہیں

اس بے وفا پہ مرنے کو آمادہ دل نہیں

لیکن وفا کی ضد ہے کہ مر جانا چاہیے

کتاب 9

دروازہ

 

1983

خلیق انجم : کثیر الجہات شخصیت

 

2000

لیڈیز سیکرٹ سروس

حصہ-002

 

محافظ روحیں

 

 

مردہ جسم

 

 

قدم بہ قدم

 

1997

تاریک جزیرہ

 

 

ایوان ادب

مجروح سلطان پوری، علی سردار جعفری، حاجی انیس دہلوی نمبر: شمارہ نمبر۔ 004،005

2001

شمارہ نمبر-042

2000

 

"دلی" کے مزید مصنفین

  • انیس الرحمان انیس الرحمان
  • دیوندر ستیارتھی دیوندر ستیارتھی
  • عتیق اللہ عتیق اللہ
  • ابو بکر عباد ابو بکر عباد
  • بلراج مینرا بلراج مینرا
  • خواجہ حسن نظامی خواجہ حسن نظامی
  • غضنفر غضنفر
  • جوگندر پال جوگندر پال
  • جگن ناتھ آزاد جگن ناتھ آزاد
  • ابن کنول ابن کنول