- کتاب فہرست 182487
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں91
ادب اطفال1984
ڈرامہ914 تعلیم341 مضامين و خاكه1370 قصہ / داستان1571 صحت104 تاریخ3290طنز و مزاح599 صحافت200 زبان و ادب1698 خطوط741
طرز زندگی30 طب972 تحریکات272 ناول4270 سیاسی351 مذہبیات4772 تحقیق و تنقید6544افسانہ2670 خاکے/ قلمی چہرے234 سماجی مسائل110 تصوف2012نصابی کتاب439 ترجمہ4223خواتین کی تحریریں5783-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1263
- دوہا49
- رزمیہ100
- شرح181
- گیت63
- غزل1258
- ہائیکو11
- حمد56
- مزاحیہ31
- انتخاب1594
- کہہ مکرنی6
- کلیات568
- ماہیہ20
- مجموعہ4857
- مرثیہ387
- مثنوی739
- مسدس44
- نعت586
- نظم1207
- دیگر84
- پہیلی15
- قصیدہ178
- قوالی16
- قطعہ66
- رباعی264
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات16
- سلام34
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی25
- ترجمہ74
- واسوخت24
انجم قدوائی کا تعارف
انجم قدوائی ایک تعلیم یافتہ زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ گھر میں تعلیمی اور ادبی ماحول ملا لہذا کم عمری میں ہی لکھنے کا شوق ہوگیا۔ ان کی بڑی بہن شمع ظفر مہدی ایک خوش گو شاعرہ ہیں اورچھوٹی بہن غزال ضیغم افسانہ نگاری میں ایک اہم مقام رکھتی ہیں۔
انجم کی پہلی کہانی‘ گلاب پری’ رسالہ ’’کھلونا‘‘ میں شائع ہوئی۔ پہلا افسانہ ’’زیور‘‘ میں شائع ہوا۔ اس کے بعد ’’انشاء‘‘، ’’لاریب‘‘، ’’بزمِ ادب میگزین‘‘،’’ایوان اردو‘‘، ’’نیا دور‘‘ اور دیگر معیاری رسائل میں افسانے شائع ہوتے رہے۔
انجم کا اسلوب پختہ اور بیا نیہ رواں ہے۔ سادہ زبان میں لکھے ہوئے افسانے انسانی رشتوں اور بدلتے تہزیبی منظر نامے کی موثر عکاسی کرتے ہیں۔ ان کا پہلا افسانوی مجموعہ ’’ریت کا ماضی‘‘ کے نام سے 2017 میں منظرعام پر آیا۔ انجم نظمیں بھی خوب لکھتی ہیں۔ شعری مجموعہ ابھی تک شائع نہیں ہوا ہے۔موضوعات
join rekhta family!
-
کارگزاریاں91
ادب اطفال1984
-
