- کتاب فہرست 179327
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں76
ادب اطفال1993
ڈرامہ928 تعلیم346 مضامين و خاكه1391 قصہ / داستان1600 صحت105 تاریخ3316طنز و مزاح613 صحافت203 زبان و ادب1732 خطوط744
طرز زندگی30 طب982 تحریکات277 ناول4317 سیاسی355 مذہبیات4765 تحقیق و تنقید6657افسانہ2704 خاکے/ قلمی چہرے250 سماجی مسائل111 تصوف2067نصابی کتاب457 ترجمہ4305خواتین کی تحریریں5894-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1303
- دوہا48
- رزمیہ101
- شرح182
- گیت64
- غزل1257
- ہائیکو12
- حمد50
- مزاحیہ33
- انتخاب1609
- کہہ مکرنی7
- کلیات585
- ماہیہ20
- مجموعہ4874
- مرثیہ389
- مثنوی774
- مسدس41
- نعت580
- نظم1195
- دیگر82
- پہیلی15
- قصیدہ185
- قوالی17
- قطعہ68
- رباعی275
- مخمس16
- ریختی12
- باقیات17
- سلام32
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ18
- تاریخ گوئی27
- ترجمہ75
- واسوخت26
انور خان کا تعارف
انور خان شہر ِ ممبئی میں یکم مارچ 1942 میں طالع یار خان کے گھر ناگپاڑہ میں پیدا ہوئے ۔ اُن کی والدہ کا نام آمنہ بیگم تھا ۔ وہ بچپن میں باسکٹ بال کے ایک اچھے کھلاڑی تھے اور شاید بچپن میں اُنھوں نے سوچا بھی نہیں تھا کہ اگلی زندگی میں اُن کی شہرت ایک کھلاڑی کی حیثیت سے نہیں بلکہ ایک کامیاب افسانہ نگار کے طور پر ہوگی ۔
انورخان کی افسانہ نگاری کا آغاز 1965 میں ہوا ، اور اُن کی پہلی کہانی بقول انیس امروہی ’ شاٹ ‘ تھی لیکن اُن کا پہلا افسانہ ’ راستے اور کھڑکیاں ‘ ہے جو 1970میں ماہنامہ کتاب لکھنو میں شائع ہوا تھا ۔ اس کے علاوہ اپنے ہمعصروں میں وہ پہلے افسانہ نگار ہیں جن کا پہلا مجموعہ ’ راستے اور کھڑکیاں ‘ مکتبہ جامعہ دہلی نے شائع کیا تھا اور اس سے بھی حیرت کی بات یہ تھی کہ دوسرے ہی سال اُس کا دوسرا ایڈیشن شائع ہوا ۔ وہ اپنے ہم عمروں میں پہلے افسانہ نگار ہیں جن کا گوشہ کلام حیدری جیسے مستند افسانہ نگار نے اپنے رسالے ’ آہنگ ‘ میں ترتیب دیا تھا ۔ یعنی انور خان وہ افسانہ نگار ہیں جن پر شہرت کے دروازے بہت جلد کُھل گئے تھے ۔موضوعات
join rekhta family!
-
کارگزاریاں76
ادب اطفال1993
-
