noImage

انور مینائی

1984 | کرناٹک, ہندوستان

شاعر اور مصنف، شاعری کی مروجہ اصناف میں ہیئتی تجربوں کے لیے جانے جاتے ہیں

شاعر اور مصنف، شاعری کی مروجہ اصناف میں ہیئتی تجربوں کے لیے جانے جاتے ہیں

غزل 10

اشعار 9

دیوانگی کی ایسی ملے گی کہاں مثال

کانٹے خریدتا ہوں گلابوں کے شہر میں

اترا تھا میری روح کے روزن سے جو کبھی

گھٹ گھٹ کے میرے جسم میں مرنے لگا ہے وہ

ہر دم دعائے آب و ہوا مانگتے رہے

ننگے درخت سبز قبا مانگتے رہے

ای- کتاب 6

غزل زاد

 

2005

گم شدہ موجودگی

 

2004

روشن جزیروں کا سفر

 

1990

روپ نگر

 

1999

روشنی کے پھول

 

1986

شہکار عروض و بلاغت

 

1995

 

مصنفین کے مزید "کرناٹک"

  • سلمی صنم سلمی صنم
  • داؤد محسن داؤد محسن
  • جوہر تماپوری جوہر تماپوری