Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Anwar Pasha's Photo'

انور پاشا

دلی, انڈیا

جے این یو میں اردو زبان و ادب کے استاد،سیاسی مبصراور شعلہ بیان مقرر

جے این یو میں اردو زبان و ادب کے استاد،سیاسی مبصراور شعلہ بیان مقرر

انور پاشا کا تعارف

تخلص : 'پاشا'

اصلی نام : پروفیسر سید محمد انوار عالم

پیدائش :مشرقی چمپارن, بہار

رشتہ داروں : فاروق راہب (Uncle)

LCCN :n88161450

پروفیسر انور پاشا جواہرلعل نہرو یونیورسٹی میں اُردو زبان و ادب کے استاد ہیں۔وہ ایک سیاسی مبصر اورشعلہ بیان مقرر و خطیب کے طور پر بھی شہرت رکھتے ہیں۔ ادب اور سماج  کے رشتوں پر ان کی گہری نظر ہے۔ وہ جے این یو کے ہندوستانی زبانوں کے مرکز کے چئیرپرسن بھی رہے ہیں۔ دہلی یونیورسٹی کے مشہور آچاریہ نرندر دیو کالج کے گورننگ باڈی کے چئرمین بھی ہیں۔ تمام سیاسی و سماجی معاملات پر اپنی بے باک رائے کے لئے جانے جاتے ہیں۔ جامعات کے اساتذہ کو متحد کر اُردو کے حقوق کے لئے ہمیشہ کوشاں رہتے ہیں۔ 

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے