- کتاب فہرست 177110
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں86
ادب اطفال1989
ڈرامہ919 تعلیم344 مضامين و خاكه1379 قصہ / داستان1583 صحت105 تاریخ3278طنز و مزاح607 صحافت202 زبان و ادب1706 خطوط738
طرز زندگی30 طب980 تحریکات272 ناول4300 سیاسی355 مذہبیات4755 تحقیق و تنقید6601افسانہ2680 خاکے/ قلمی چہرے242 سماجی مسائل109 تصوف2037نصابی کتاب451 ترجمہ4249خواتین کی تحریریں5834-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1278
- دوہا48
- رزمیہ100
- شرح181
- گیت63
- غزل1255
- ہائیکو11
- حمد52
- مزاحیہ31
- انتخاب1597
- کہہ مکرنی7
- کلیات580
- ماہیہ20
- مجموعہ4850
- مرثیہ386
- مثنوی746
- مسدس42
- نعت580
- نظم1192
- دیگر82
- پہیلی15
- قصیدہ182
- قوالی17
- قطعہ67
- رباعی272
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات17
- سلام34
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی26
- ترجمہ74
- واسوخت25
انوری بیگم کا تعارف
انوری بیگم شاعرہ اور مصنفہ ہیں ۔تعلیم جمشید پوراور رانچی میں حاصل کی ۔ پی ایچ ڈی کی ڈگری کے لئے " اردو افسانے کے فروغ میں بہار کی افسانہ نگار خواتین کا حصہ " پر تحقیق کی اسی عنوان سے تھیسس لکھا ۔ جمشید پور کے ایک ڈگری کالج میں پڑھاتی ہیں ۔
تصنیفات : ’’قدیم دکنی شاعری میں مشترکہ کلچر‘‘، ’’خاموش شکوے’’نثری نظمیں، ’’طائر خوں فشاں‘‘ غزلیں، ’’درد آشنا‘‘ غزلیں، ’’سازحوادث سے ہم آہنگ شعرا‘‘ جلد اول اور دوم، ’’آئینہ‘‘ مثنوی، ’’سید احمد شمیم: آئینہ در آئینہ‘‘، شائق مظفرپوری: فکروفن، ’’کرچیاں اعتماد کی‘‘ افسانوں کا مجموعہ، ’’اردو افسانوں میں اخلاقی قدریں (پریس میں ہے)۔موضوعات
join rekhta family!
-
کارگزاریاں86
ادب اطفال1989
-
