- کتاب فہرست 185244
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1921
طب878 تحریکات290 ناول4371 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1433
- دوہا64
- رزمیہ98
- شرح182
- گیت81
- غزل1108
- ہائیکو12
- حمد44
- مزاحیہ36
- انتخاب1540
- کہہ مکرنی6
- کلیات675
- ماہیہ19
- مجموعہ4841
- مرثیہ375
- مثنوی816
- مسدس57
- نعت537
- نظم1199
- دیگر68
- پہیلی16
- قصیدہ179
- قوالی19
- قطعہ60
- رباعی290
- مخمس17
- ریختی12
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی28
- ترجمہ73
- واسوخت26
اصغر وجاہت کے افسانے
کیک
انہوں نے میز پر ایک زوردار گھونسا مارا اور میز بہت دیر تک ہلتی رہی۔ ’’میں کہتا ہوں کہ جب تک ایٹ اے ٹائم پانچ سولوگوں کو گولی سے نہیں اڑادیا جائے گا، حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے!‘‘ اپنی خاصی اسپیکنگ پاور برباد کرکے وہ ہانپنے لگے۔ پھر انہوں
ان کا ڈر
اس کہانی میں امریکہ میں چند اعلی تعلیم یافتہ طبقے کے مکالموں کے ذریعے معاشرتی تضاد کو اجاگر کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اپنے ملک کی بے روزگاری، پڑھے لکھے لوگوں کی بے وقعتی، فساد اور پسماندگی سے گھبرا کر امریکہ ہجرت کرنے والے لوگ وہاں بھی اسلامی ماحول پیدا کرنے، اردو اور مشاعروں کو زندہ کرنے کی بات کرتے ہیں لیکن ان کی گفتگو کا ایک ایک جملہ صرف پیسے کے ارد گرد گھومتا ہے اور پیسہ پیدا کرنے کے لیے وہ ہر ممکن حربہ آزمانے کے لیے تیار ہیں۔ ان کا ڈر یہ ہے کہ کہیں ان کی بیٹیاں اسکول میں سیکس ایجوکیشن کی وجہ سے اپنے بوائے فرینڈز کے ساتھ مباشرت نہ کرنے لگیں، اس لیے مشورہ دیا جاتا ہے کہ انہیں چودہ پندرہ سال کے بعد وطن بھیج دیا جائے لیکن وطن بھیجنے میں جو پریشانیاں اور مسائل ہیں ان کا خیال آتے ہی سب چپ ہو جاتے ہیں۔
سرگم کولا
آرٹ اور کلچر کے نام پر جاری لوٹ کھسوٹ اور فن سے بے بہرہ لوگوں کو طنز کی زد میں لیا گیا ہے۔ داس گپتا سنگیت پارکھی ہیں لیکن ان کے پاس ٹکٹ کے پیسے نہیں ہیں کہ وہ اندر جا سکیں اس لیے وہ آڈیٹوریم کے باہر ہی پان کھوکھا پر جا کر آگ تاپنے لگتے ہیں۔ اندر سے نوجوانوں کا ایک گروپ آتا ہے جو مسلسل انگلش میں بات کرتا ہے اور جس کا سنگیت سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں سوائے اس کے کہ وہ اعلی طبقے سے ہیں اور ٹکٹ خریدنے کے لیے ان کے پاس پیسے ہیں یا مفت میں ان کو ٹکٹ فراہم کیا گیا ہے۔ آخر میں ایک پولیس افسر کا ڈرائیور اندر سے چار پاس مانگ لاتا ہے، ایک پاس داس گپتا کو دے دیتا ہے اور تین آگ میں ڈال دیتا ہے۔
join rekhta family!
-
ادب اطفال1921
-