- کتاب فہرست 182622
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں85
ادب اطفال1987
ڈرامہ925 تعلیم344 مضامين و خاكه1392 قصہ / داستان1600 صحت105 تاریخ3292طنز و مزاح611 صحافت202 زبان و ادب1710 خطوط746
طرز زندگی30 طب983 تحریکات272 ناول4317 سیاسی354 مذہبیات4756 تحقیق و تنقید6623افسانہ2690 خاکے/ قلمی چہرے245 سماجی مسائل109 تصوف2040نصابی کتاب450 ترجمہ4251خواتین کی تحریریں5826-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1284
- دوہا48
- رزمیہ101
- شرح181
- گیت63
- غزل1262
- ہائیکو11
- حمد56
- مزاحیہ31
- انتخاب1602
- کہہ مکرنی7
- کلیات585
- ماہیہ20
- مجموعہ4879
- مرثیہ387
- مثنوی748
- مسدس44
- نعت585
- نظم1209
- دیگر82
- پہیلی15
- قصیدہ182
- قوالی17
- قطعہ68
- رباعی272
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات17
- سلام34
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی26
- ترجمہ74
- واسوخت25
اسلم مرزا کا تعارف
اسلم مرزا کی ولادت 10 ؍اکتوبر 1945 بہ مقام مہاراشٹر (دکن) ہے۔ 1978 سے ان کی سکونت اورنگ آباد (دکن) میں ہے جہاں وہ آزادانہ طور پر لیبر لاز کنسلٹنٹ کی حیثیت سے اپنی پیشہ وارانہ خدمات انجام دے رہے ہیں۔ کم عمری سے اردو ادب سے گہرے شغف کے باعث شاعری، افسانہ نگاری اور تحقیقی و تنقیدی مضامین کے علاوہ ترجمہ نگاری سے گہری دلچسپی رہی ہے۔ ان کے علمی اور تحقیقی مضامین ملک کے مؤقر ادبی رسائل اور جرائد میں شائع ہوتے رہتے ہیں۔ ان کی مندرجہ ذیل کتابیں شائع ہوچکی ہیں:
(1) آئینۂ معنی نما (ولیؔ اورنگ آبادی۔ بعض حقائق) (2) عطر گل مہتاب (عزلتؔ سورتی پر مضامین) (3) گلدستۂ خوش باس (اعتراف و تحسین ولی اورنگ آبادی) (4) سلاطین دکن کے عہدے میں شادیاں (5) نظام شاہی توپ ساز۔ محمد بن حسن رومی خان (6) دکن دیس کی پیش رو غزلیں (7) ’’ہم جزیروں میں رہتے ہیں‘‘ (8) ’’لکنت‘‘ (پروفیسر سچیدا نندن کی انگریزی نظموں کے اردو تراجم) (9) پشتو کے عوامی نغمے (اردو تراجم) (10) مورپنکھ (مراٹھی نظموں کے اردو تراجم (11) فساد اور دیگر نظمیں (مراٹھی نظموں کے اردو تراجم) (12) پیاری انو (مراٹھی نظموں کے اردو تراجم) (13) دیوناگری لپی میں سراجؔ اورنگ آبادی کی 103 غزلیں مع تعارفی دیباچہ) کے ساتھ شائع ہوچکے ہیں۔
اعزازات اور انعامات:
(1) ساہتیہ اکادمی، ترجمہ ایوارڈ (2021) (2) ولی دکنی ایوارڈ مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکیڈمی 2011 (3) ستیو مادھو راؤ پگڑی ایوارڈ۔ مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکیڈمی 2014 (4) ڈاکٹر عصمت جاوید ایوارڈ (برائے نثر) حلقہ ادب اسلامی (مہاراشٹر) 2017، (5) گووند سمان پرسکار۔ (برائے دکنی مراٹھی تعلقات) 2019 (6) اردو ساہتیہ پریشد پونے۔2009 (7) سینٹ زیویئرس اردو گولڈمیڈل۔ بامبے یونیورسٹی 1966 دیگر ادبی تنظیموں نے بھی ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں انہیں انعامات سے نوازا ہےموضوعات
اتھارٹی کنٹرول :لائبریری آف کانگریس کنٹرول نمبر : no2004089248
join rekhta family!
-
کارگزاریاں85
ادب اطفال1987
-
