- کتاب فہرست 180581
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1980
ڈرامہ917 تعلیم341 مضامين و خاكه1363 قصہ / داستان1572 صحت104 تاریخ3266طنز و مزاح593 صحافت200 زبان و ادب1625 خطوط727
طرز زندگی30 طب969 تحریکات268 ناول4269 سیاسی350 مذہبیات4763 تحقیق و تنقید6519افسانہ2666 خاکے/ قلمی چہرے232 سماجی مسائل109 تصوف2007نصابی کتاب424 ترجمہ4195خواتین کی تحریریں5755-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1249
- دوہا49
- رزمیہ100
- شرح181
- گیت63
- غزل1259
- ہائیکو11
- حمد57
- مزاحیہ31
- انتخاب1581
- کہہ مکرنی6
- کلیات571
- ماہیہ20
- مجموعہ4870
- مرثیہ387
- مثنوی737
- مسدس44
- نعت588
- نظم1201
- دیگر84
- پہیلی14
- قصیدہ177
- قوالی16
- قطعہ67
- رباعی263
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات16
- سلام34
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی25
- ترجمہ74
- واسوخت24
عزیز اللہ شیرانی کا تعارف
عزیز اللہ شیرانی 15 جون 1954 کو ٹونک، راجستھان میں الحاج حافظ حکیم اللہ کے گھر پیدا ہوئے۔ انھوں نے اردو میں ایم اے اور پی ایچ ڈی کی جب کہ بی ایڈ راجستھان یونیورسٹی اور ایم ایڈ ہماچل پردیش یونیورسٹی، شملہ سے کیا۔ ان کی تصنیفات کی تعداد تقریباً کچھ اس طرح ہے۔
(1)راجستھان میں اردو تراجم، (2)ادبیاتِ راجستھان، (3)کاوشِ قلم، (4)ادبی جائزے، (5)تذکرہ معاصر شعرائے ٹونک، (6)تحقیق و تفہیم، (7)ادراکِ ادب، (8)فکر و نظر، (9)اردو تعلیم کا جائزہ، (10)تبصراتی تجزیے، (11)حاجی محمد علی چودھری:قوم و ملت کا مسیحا، (12)سنگِ زر (افسانوی مجموعے)، (13)زخموں کے پھول (افسانوی مجموعے)، (14)وردان (افسانوی مجموعے)، (15)کامیابی کی کہانیاں (بچوں کے لیے)، (16)بندشوں کے درمیان (مترجمہ ڈرامے)، (17)آبشار (نظموں کے مجموعے)، (18) چہچہاہٹ (بچوں کے لیے)، (19)اردو درس و تدریس برائے بی ایڈ)، (20)بی ایس ٹی سی اردو، (21)آزمائشِ اردو، (22)تعمیرِ اردو، (23)اردو زبان کی تدریس، (24)آؤ ہم پڑھیں، حصہ اول دوم سوم برائے تعلیم بالغان کتب ثانوی درجات (درجہ 9 تا 12)، (25)اردو کا مراسلاتی نصاب برائے بی ایس ٹی سی (26) صحرا میں گلزارموضوعات
اتھارٹی کنٹرول :لائبریری آف کانگریس کنٹرول نمبر : n89235639
join rekhta family!
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1980
-
