- کتاب فہرست 185546
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1922
طب883 تحریکات291 ناول4404 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1435
- دوہا64
- رزمیہ105
- شرح182
- گیت83
- غزل1118
- ہائیکو12
- حمد44
- مزاحیہ36
- انتخاب1547
- کہہ مکرنی6
- کلیات675
- ماہیہ19
- مجموعہ4872
- مرثیہ376
- مثنوی817
- مسدس57
- نعت537
- نظم1204
- دیگر68
- پہیلی16
- قصیدہ180
- قوالی19
- قطعہ60
- رباعی290
- مخمس17
- ریختی12
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی28
- ترجمہ73
- واسوخت26
بہاء اللہ بہائی کا تعارف
بہاء اللہ آفندی ایران کے شہر تہران میں پیدا ہوا۔ علی محمد شیرازی ملقب بہ باب کے خیالات سے متاثر تھا اور اس نے بہائی مذہب کی بنیاد ڈالی اور اس کی زور و شور سے تبلیغ کرتا رہا ایران سے اسی اس کے خیالات کی بنا پر جلا وطن کر دیا گیا تھا کیوں کہ اس کا ماننا تھا کہ خدا تعالی ایک نبی مبعوث کرنے والا ہے جو عیسی و موسی اور محمد کی طرح ہی ایک نبی ہوگا جب اسے ایران سے جلا وطن کر دیا گیا تو اس نے بعد میں خود کو ہی وہ نبی بتا کر تبلیغ شروع کر دی جس کے نتیجے میں اسے در در کی ٹھوکریں کھانی پڑیں اور جیل بھی گیا۔ اس کا مذہب پوری دنیا میں عام ہوا اس مذہب کی پرزور مبلغین میں ایک نام قرۃ العین طاہرہ کا بھی ہے جو ایران کی ایک خوبصورت شاعرہ تھی اس کی خوبصورتی اس قدر لبھاونی تھی کہ ایران کے بادشاہ ناصر الدین شاہ نے اس سے شادی کرنے کا پیغام دیا مگر اس نے انکار کر دیا جس کے نتیجے میں اسے بھی ایران سے جلا وطن ہونا پڑا۔ ہندوستان میں اس مذہب کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا کہ کہ کمل مندر یعنی لوٹس ٹیمپل (دہلی) اسی مذہب کا ایک عبادت خانہ ہے جو ہر خاص و عام کے لئے کھلا رہتا ہے اور زائرین کی بہت بڑی تعداد اسے دیکھنے کے لئے آتی ہے۔
join rekhta family!
-
ادب اطفال1922
-