- کتاب فہرست 180574
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1980
ڈرامہ917 تعلیم342 مضامين و خاكه1363 قصہ / داستان1575 صحت104 تاریخ3263طنز و مزاح593 صحافت200 زبان و ادب1624 خطوط727
طرز زندگی30 طب969 تحریکات268 ناول4269 سیاسی350 مذہبیات4762 تحقیق و تنقید6519افسانہ2666 خاکے/ قلمی چہرے232 سماجی مسائل109 تصوف2007نصابی کتاب423 ترجمہ4191خواتین کی تحریریں5754-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1248
- دوہا49
- رزمیہ100
- شرح181
- گیت63
- غزل1259
- ہائیکو11
- حمد57
- مزاحیہ31
- انتخاب1581
- کہہ مکرنی6
- کلیات571
- ماہیہ20
- مجموعہ4869
- مرثیہ387
- مثنوی737
- مسدس44
- نعت588
- نظم1200
- دیگر84
- پہیلی14
- قصیدہ177
- قوالی16
- قطعہ67
- رباعی263
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات16
- سلام34
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی25
- ترجمہ74
- واسوخت24
بانو سرتاج کا تعارف
ڈاکٹر بانو سرتاج قاضی ۔ قلمی نام ، بانوسرتاج ۔ پیدائش 17 جولائی 1945، بمقام پاندھرکوڑ، ضلع ایوت محل ، مہاراشٹر . ۔ چندر پور، مہاراشڑ میں مقیم ہیں۔۔ افسانہ نگار، مزاح نگار اور مترجم ہیں ۔۔ بچوں کےادب میں بہت گراں قدر کام کیا ہے۔ بچوں کے لئے متعدد کہانیاں ،ایک ناول اور یک بابی ڈرامے لکھے اورمراٹھی سے اردو میں ترجمہ بھی کئے ہیں۔ تعلیم: بی ایڈ۔ ایم ۔اے (اردو ، ہندی، تاریخ) ۔ایجوکیشن میں پی۔ایچ ۔ڈی اور پوسٹ گریجویٹ ڈپلوما ان گاندھین تھاٹس ۔ ہندی اور ارد دونوں زبانوں میں لکھتی ہیں۔ درس و تدریس سے وابستہ رہیں، بلاس پور، چھتیس گڑھ میں لال بہادر شاستری کالج آف ایجوکیشن کی پرنسپل تھیں۔۔ ادب اطفال کےلئے صدر جمہوریہ ہند کی جانب سے ایوارڈ کے علاوہ کئ ریاستی اردو اکادمیوں اور دیگر تنظیموں کی طرف سے متعدر انعامات سے نوازی گئی ہیں۔ سماجی اور فلاحی کاموں میں بھی بہت فعال ہیں۔
موضوعات
اتھارٹی کنٹرول :لائبریری آف کانگریس کنٹرول نمبر : no2002028940
join rekhta family!
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1980
-
