- کتاب فہرست 187084
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں30
ادب اطفال2028
طرز زندگی23 طب1000 تحریکات298 ناول4903 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ5
- اشعار68
- دیوان1480
- دوہا51
- رزمیہ106
- شرح204
- گیت62
- غزل1248
- ہائیکو12
- حمد50
- مزاحیہ37
- انتخاب1616
- کہہ مکرنی7
- کلیات698
- ماہیہ19
- مجموعہ5154
- مرثیہ392
- مثنوی862
- مسدس58
- نعت584
- نظم1282
- دیگر77
- پہیلی16
- قصیدہ192
- قوالی18
- قطعہ69
- رباعی301
- مخمس16
- ریختی13
- باقیات27
- سلام35
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ20
- تاریخ گوئی30
- ترجمہ74
- واسوخت27
بشیرالنساء بیگم بشیر کا تعارف
تخلص : 'بشیر'
اصلی نام : بشیرالنساء بیگم
پیدائش :حیدر آباد, تلنگانہ
وفات : 20 Feb 1972 | حیدر آباد, تلنگانہ
بشیر النساء بیگم بشیرؔ، حیدر آباد میں 1915 میں پیدا ہوئیں اور 1972 میں وہیں وفات پائی۔ انیس سو ستائیس سے شاعری کا آغاز کیا۔ ایک متمول اور معززگھرانے سے تعلق رکھتی تھیں،اپنے زمانے میں حیدر آبادکی علمی، ادبی اور تہذیبی زندگی میں بہت فعال تھیں۔ان کی شاعری پر اقبال کی گہری چھاپ تھی۔ نظموں کے علاوہ غزلیں، قصائد اور مرثیے بھی لکھے ہیں۔ ان کا ضخیم شعری مجموعہ ”آبگینہ ئ شعر“ انیس سو اڑتالیس میں شائع ہوا تھا۔ اسکے علاوہ ان کی کئی طویل نظمیں کتابچے کی شکل میں بھی شائع ہوئی ہیں: ”نقوش کامل“، ”جانباز ملت“اور ”رافت سلطانی“۔
مددگار لنک : | https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A8%D8%B4%DB%8C%D8%B1_%D8%A7%D9%84%D9%86%D8%B3%D8%A7%D8%A1_%D8%A8%DB%8C%DA%AF%D9%85
موضوعات
join rekhta family!
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
-
کارگزاریاں30
ادب اطفال2028
-