Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Dahir Aazamgarhi's Photo'

داہر اعظم گڑھی

اعظم گڑہ, انڈیا

شاعر، غزل و نظم نگار اور موسیقار

شاعر، غزل و نظم نگار اور موسیقار

داہر اعظم گڑھی کا تعارف

تخلص : 'داہر'

اصلی نام : دنیش شریواستو

پیدائش :اعظم گڑہ, اتر پردیش

دَنیش شریواستو، ولد بھگوان پرساد شریواستو، کا تعلق اعظم گڑھ، اتر پردیش سے ہے۔ ان کی جائے پیدائش گرام مدھناپار، پوسٹ بلریاگنج، ضلع اعظم گڑھ ہے، جب کہ وہ محلہ شواجی نگر، پوسٹ ہیراپٹّی، ضلع اعظم گڑھ میں مقیم ہیں۔ پیشے کے اعتبار سے وہ بینک کے ریٹائرڈ مینیجر ہیں۔ ادبی میدان میں غزل، نظم اور ہندی شاعری سے وابستہ ہیں۔ ان کی خصوصی فنی شناخت موسیقی سے بھی ہے اور انہوں نے ہندی، اردو اور بھوجپوری زبانوں کے البمز اور فلموں کے لیے موسیقی کے شعبے میں خدمات انجام دی ہیں۔

موضوعات

Recitation

بولیے