Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

دولت رام صابر پانی پتی

- 1961 | پانی پت, انڈیا

دولت رام صابرؔ مغربی پنجاب سیالکوٹ کے رہنے والے تھے، جو کہ 1947 میں تقسیم وطن کے بعد وہاں سے ہجرت کر کے مع اپنے کنبے کے پانی پت میں آکر بس گئے۔ آپ ہومیوپیتھی کے ایک معروف ڈاکٹر تھے۔ یہاں آپ نے ہومیوپیتھی کی ایک ڈسپنسری قائم کی، جس میں مریضوں کا علاج مفت کیا جاتا تھا۔ بدیں وجہ آپ شہر پانی پت اور آس پاس کے قصبہ جات میں کافی مشہور ہوگئے۔

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے