- کتاب فہرست 182677
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں90
ادب اطفال1990
ڈرامہ926 تعلیم346 مضامين و خاكه1393 قصہ / داستان1606 صحت105 تاریخ3310طنز و مزاح611 صحافت203 زبان و ادب1719 خطوط748
طرز زندگی30 طب985 تحریکات273 ناول4333 سیاسی355 مذہبیات4785 تحقیق و تنقید6636افسانہ2690 خاکے/ قلمی چہرے244 سماجی مسائل109 تصوف2043نصابی کتاب452 ترجمہ4267خواتین کی تحریریں5826-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1290
- دوہا50
- رزمیہ102
- شرح181
- گیت63
- غزل1268
- ہائیکو11
- حمد58
- مزاحیہ31
- انتخاب1606
- کہہ مکرنی7
- کلیات585
- ماہیہ20
- مجموعہ4891
- مرثیہ387
- مثنوی750
- مسدس44
- نعت589
- نظم1218
- دیگر84
- پہیلی15
- قصیدہ183
- قوالی17
- قطعہ68
- رباعی273
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات17
- سلام34
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی26
- ترجمہ74
- واسوخت25
ایڈگر ایلن پو کے افسانے
پاتال اور جھولتی تلوار
یہ کہانی 'The Pit and the Pendulum' کا اردو ترجمہ ہے۔ اس میں ایک قیدی اندھیری کوٹھڑی میں موت کے سائے تلے پڑا ہے، جہاں جھولتی ہوئی فولادی دھار آہستہ آہستہ اس کے دل کی طرف بڑھ رہی ہے۔ ہر لمحہ خوف، بے بسی اور اذیت میں گزرتا ہے، مگر امید کی آخری کرن اسے زندہ رکھتی ہے۔ جب دیواریں سکڑ کر اسے پاتال کی طرف دھکیلنے لگتی ہیں تو اسے یقین ہو جاتا ہے کہ اب کوئی نجات نہیں۔ موت کے آخری لمحے میں اچانک مدد کا ہاتھ بڑھتا ہے اور وہ جہنم جیسے عذاب سے بچ نکلتا ہے۔
آخری ملاقات
یہ کہانی مشہور مصنف ایڈگر ایلن پو کی 'The Assignation' کا اردو ترجمہ ہے، جو وینس کے خوبصورت پس منظر میں محبت، حسن اور موت کی ایک گہری المیہ داستان بیان کرتی ہے۔ کہانی ایک ایسے دولت مند، آرٹ کے دلدادہ نوجوان رئیس اور ایک معزز خاتون کے گرد گھومتی ہے جو معاشرتی بندشوں اور رسم و رواج کی وجہ سے ایک نہیں ہو پاتے۔ اپنی ادھوری مگر کامل محبت کو لافانی بنانے کے لیے، وہ دونوں دنیاوی بندھنوں کو توڑ کر خاموشی سے موت کو گلے لگا لیتے ہیں۔
شراب کا پھندہ!
یہ ایڈگر ایلن پو کی کہانی "The Cask of Amontillado" کا اردو ترجمہ ہے، جس میں ایک آدمی اپنے دوست کو لالچ دے کر تہہ خانے میں لے جاتا ہے اور وہاں اسے دیوار میں زندہ بند کر دیتا ہے تاکہ اس سے مکمل اور خاموش انتقام لے سکے۔
ضمیر کی دھڑکن
یہ انگریزی زبان میں شائع (The Tell Tale Heart) کا ترجمہ ایک نفسیاتی کہانی ہے جس میں ایک شخص، ایک بوڑھے آدمی کو اس کی آنکھ سے نفرت کی وجہ سے قتل کر دیتا ہے۔ کہانی میں وہ اپنے آپ کو پاگل نہیں سمجھتا بلکہ انتہائی ہوشیار اور حساس ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ آخر میں اس کے ضمیر کی آواز اسے پولیس کے سامنے اعترافِ جرم پر مجبور کر دیتی ہے۔
”عجیب و غریب“ کے فرشتے کا رنگین تماشہ
انگریزی زبان میں شائع 'The Angel of the Odd - An Extravaganza' ایڈگر ایلن پو کی یہ کہانی ایک مغرور شخص کی ہے جو زندگی کے عجیب و غریب حادثات کو جھوٹ سمجھ کر ان کا مذاق اڑاتا ہے۔ ایک دن اس کے سامنے بوتلوں اور پیپوں سے بنا “عجیب و غریب کا فرشتہ” نمودار ہو کر اسے چیلنج کرتا ہے۔
نقاب پوش اور سرخ موت!
'The Masque of the Red Death' ایڈگر ایلن پو کی یہ مشہور علامتی اور گوتھک کہانی 1842ء میں شائع ہوئی۔ اس میں ایک شہزادے کی کہانی بیان کی گئی ہے جو ایک جان لیوا وبا سے بچنے کے لیے خود کو اپنے ساتھیوں سمیت ایک محفوظ قلعے میں محصور کر لیتا ہے۔ یہ کہانی طاقت، دولت اور انسانی غرور کے مقابلے میں موت کی ناگزیر حقیقت کو نہایت مؤثر علامتی انداز میں پیش کرتی ہے۔ یہ کہانی ایک سماجی طنز بھی ہے۔ جب عام لوگ وبا سے مر رہے تھے، امیر طبقہ اپنی محفوظ دنیا میں جشن منا رہا تھا۔ پو یہ بتاتا ہے کہ دولت انسان کو دوسروں کے دکھ سے تو دور کر سکتی ہے، لیکن موت سے نہیں بچا سکتی۔
اشر کی حویلی کا انجام!
یہ کہانی انگریزی زبان میں 'The Fall of the House of Usher' کے نام سے موجود ہے۔ جس میں ایک راوی ہے جو اپنے دوست روڈرک کی دعوت پر اس کی پرانی اور ویران حویلی پہنچتا ہے۔ وہاں روڈرک اور اس کی جڑواں بہن میڈلین پراسرار بیماریوں میں مبتلا ملتے ہیں۔ کچھ دن بعد میڈلین بظاہر مر جاتی ہے، لیکن تدفین کے بعد وہ اچانک زندہ واپس آ جاتی ہے۔ اس خوفناک منظر کو دیکھ کر روڈرک صدمے سے مر جاتا ہے اور حویلی زمین بوس ہو جاتی ہے۔
join rekhta family!
-
کارگزاریاں90
ادب اطفال1990
-
