Fana Nizami Kanpuri's Photo'

فنا نظامی کانپوری

1922 - 1988 | کانپور, ہندوستان

مقبول ترین شاعروں میں سے ایک، اپنے مخصوص ترنم کے لیے معروف

مقبول ترین شاعروں میں سے ایک، اپنے مخصوص ترنم کے لیے معروف

غزل 24

اشعار 36

کوئی پابند محبت ہی بتا سکتا ہے

ایک دیوانے کا زنجیر سے رشتہ کیا ہے

کچھ درد کی شدت ہے کچھ پاس محبت ہے

ہم آہ تو کرتے ہیں فریاد نہیں کرتے

دنیا پہ ایسا وقت پڑے گا کہ ایک دن

انسان کی تلاش میں انسان جائے گا

ای- کتاب 1

فنا نظامی : فن اور شخصیت

 

2003

 

تصویری شاعری 6

اک تشنہ_لب نے بڑھ کے جو ساغر اٹھا لیا ہر بو_الہوس نے مے_کدہ سر پر اٹھا لیا موجوں کے اتحاد کا عالم نہ پوچھئے قطرہ اٹھا اور اٹھ کے سمندر اٹھا لیا ترتیب دے رہا تھا میں فہرست_دشمنان یاروں نے اتنی بات پہ خنجر اٹھا لیا میں ایسا بد_نصیب کہ جس نے ازل کے روز پھینکا ہوا کسی کا مقدر اٹھا لیا

غم ہر اک آنکھ کو چھلکائے ضروری تو نہیں ابر اٹھے اور برس جائے ضروری تو نہیں برق صیاد کے گھر پر بھی تو گر سکتی ہے آشیانوں پہ ہی لہرائے ضروری تو نہیں راہبر راہ مسافر کو دکھا دیتا ہے وہی منزل پہ پہنچ جائے ضروری تو نہیں نوک_ہر_خار خطرناک تو ہوتی ہے مگر سب کے دامن سے الجھ جائے ضروری تو نہیں غنچے مرجھاتے ہیں اور شاخ سے گر جاتے ہیں ہر کلی پھول ہی بن جائے ضروری تو نہیں

ترے وعدوں پہ کہاں تک مرا دل فریب کھائے کوئی ایسا کر بہانہ مری آس ٹوٹ جائے

 

ویڈیو 9

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر
رہتا ہے مے_خانے ہی کے آس_پاس

فنا نظامی کانپوری

میرے چہرے سے غم آشکارا نہیں

فنا نظامی کانپوری

ڈوبنے والے کی میت پر لاکھوں رونے والے ہیں

فنا نظامی کانپوری

ہم آگہئ_عشق کا افسانہ کہیں_گے

فنا نظامی کانپوری

آڈیو 8

یا رب مری حیات سے غم کا اثر نہ جائے

اے حسن زمانے کے تیور بھی تو سمجھا کر

تو پھول کی مانند نہ شبنم کی طرح آ

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

مصنفین متعلقہ

  • خمارؔ بارہ بنکوی خمارؔ بارہ بنکوی ہم عصر
  • قمر جلالوی قمر جلالوی ہم عصر
  • نشور واحدی نشور واحدی ہم عصر
  • نوح ناروی نوح ناروی ہم عصر
  • کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر ہم عصر
  • سیماب اکبرآبادی سیماب اکبرآبادی ہم عصر

مصنفین کے مزید "کانپور"

  • علیم صبا نویدی علیم صبا نویدی
  • وحید الدین سلیم وحید الدین سلیم
  • خورشید الاسلام خورشید الاسلام
  • جگن ناتھ آزاد جگن ناتھ آزاد
  • باقر مہدی باقر مہدی
  • راہی معصوم رضا راہی معصوم رضا
  • شکیل الرحمن شکیل الرحمن
  • اقبال مجید اقبال مجید
  • شمس الرحمن فاروقی شمس الرحمن فاروقی
  • شمیم حنفی شمیم حنفی