Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Farzana Ejaz's Photo'

فرزانہ اعجاز

1947

فرزانہ اعجاز کا تعارف

پیدائش : 10 Sep 1947 | لکھنؤ, اتر پردیش

نام فرزانہ رضا انصاری۔ فرزانہ اعجاز کے نام سے لکھتی ہیں۔ مشہورعلمی وادبی خاندان سے تعلق ہے۔ مولانا مفتی محمد رضا انصاری فرنگی محلی کی  سب سے بڑی بیٹی ہیں۔ لکھنو یونیورسٹی سے بی اے اور تایخ میں ایم اے کیا ہے۔ فرزانہ ادیبہ اورشاعرہ ہیں۔ طویل مدت تک مسقط اور امریکہ میں رہیں۔ کئ کتابوں کی مصنف ہیں: ’بھلاۓ نہ بنے‘۔ ’تنہا تنہا‘۔ ’حاضری کا شرف‘۔ ’آنکھ نے جو کچھ کہ دیکھا‘۔ ’یادیں‘۔ ’حرف مکرر نہیں ہوں میں‘۔ ’بیس کہانیاں‘۔ ’کہکشاں‘۔  ’روشن چہرے‘۔ ’اوراق پریشاں‘ – ’تھوڑی حقیقت تھوڑا فسانہ‘ ۔ اس کے علاوہ انھوں نے اپنے والد کے نام اکابرین کے خطوط کا مجموعہ’خطوں کی زبانی‘ کے نام سے مرتب کیا ہے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے