- کتاب فہرست 188275
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1971
طب919 تحریکات300 ناول4697 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی13
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1454
- دوہا65
- رزمیہ109
- شرح200
- گیت81
- غزل1184
- ہائیکو12
- حمد46
- مزاحیہ36
- انتخاب1593
- کہہ مکرنی6
- کلیات689
- ماہیہ19
- مجموعہ5082
- مرثیہ382
- مثنوی833
- مسدس58
- نعت559
- نظم1255
- دیگر71
- پہیلی16
- قصیدہ189
- قوالی19
- قطعہ62
- رباعی297
- مخمس17
- ریختی13
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی30
- ترجمہ74
- واسوخت26
فداء المصطفیٰ فدوی کا تعارف
فداء المصطفیٰ فدوی نے جب 1972ء میں شاعری کی باقاعدہ ابتدا کی تو انہوں نے جدید لہجے میں ہی شعر کہنا شروع کیا۔ گو کہ انہوں نے قدیم اور روایتی شاعری کا بھی خوب مطالعہ کیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ روایت سے انحراف کے قائل نہیں ہیں۔ اپنے اس نقطۂ نظر کو ایک شعر میں یوں پیش کرتے ہیں۔
فکر ہزار شیوہ سے فن کو فروغ ہے
بے وجہ اختلاف قدیم و جدید ہےان کے پی۔ ایچ۔ ڈی کا مقالہ ’’احتشام حسین: حیات، شخصیت اور کارنامے‘‘ کتابی شکل میں 1982ء میں منظر عام پر آیا۔ ڈاکٹر فدوی نے زیادہ تر غزلیں ہی کہی ہیں ان کے یہاں دردوکرب اور گہرے مشاہدے کی عکاسی نظر آتی ہے۔
موضوعات
join rekhta family!
-
ادب اطفال1971
-