- کتاب فہرست 188275
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1972
طب919 تحریکات300 ناول4701 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی13
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1456
- دوہا65
- رزمیہ109
- شرح200
- گیت81
- غزل1184
- ہائیکو12
- حمد46
- مزاحیہ36
- انتخاب1594
- کہہ مکرنی6
- کلیات689
- ماہیہ19
- مجموعہ5086
- مرثیہ383
- مثنوی833
- مسدس58
- نعت559
- نظم1255
- دیگر71
- پہیلی16
- قصیدہ189
- قوالی19
- قطعہ62
- رباعی297
- مخمس17
- ریختی13
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی30
- ترجمہ74
- واسوخت26
فیروز عابد کا تعارف
اصلی نام : محمد فیروز الدین
پیدائش : 04 Dec 1943 | کولکاتا, مغربی بنگال
سال پیدائش دسمبر 1943 سابق مدرس اعلی گورنمنٹ اوڈبرن اسکول (حکومت مغربی بنگال)، کولکاتا حکومت ہند سے نیشنل ایوارڈ یافتہ برائے درس و تدریس سال 1991..آل انڈیا میر اکاڈمی لکھنئو سے امتیاز میر ایوارڈ 1997..مغربی بنگال اردو اکاڈمی سے پرویز شاہدی ایوارڈ برائے 2017.. اردو افسانوں کی تین کتابیں اندھی گلی میں صبح، نقش بر آب اور کھلے آسمان کے نیچے.. ہند پاک کے رسالوں میں 1963 سے افسانے شائع ہو رہے ہیں.. صبح نو، شاعر، شب خون، آجکل، بلٹز،اقدار مژگاں، روح ادب، الفاظ، نیا دو، ہندوستانی زبان، نیا سفر، زبان و ادب، سب رس، نئی صدی وغیرہ ہندوستان کے رسالوں میں اور پاکستان کے رسالوں میں افکار کراچی، روشنائی، سیپ، اجرا، مکالمہ، اردو معلیٰ کے علاوہ متعدد آن لائن رسالوں میں بھی افسانے شائع ہو چکے ہیں اس کے علاوہ متعدد کتابوں پر تبصرے بنگلہ سے اردو میں ترجمہ رپورتاژ وغیرہ بھی اہم کام رہے ہیں
موضوعات
join rekhta family!
-
ادب اطفال1972
-